آپ اتنی پڑھی لکھی قابل سمجھدار خاتون ہو کر کیسے دھوکہ کھا گئیں

وشل میڈیا پر آج کل دو سال قبل شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے ڈرامے ” ذرا یاد کر “ کا ایک کلپ وائر ل ہو رہاہے جس میں ایک خاتون اپنی بیٹی کو سمجھاتی ہے کہ ایک مرد شادی کیوں کرتاہے اور اس اسے کیسے نبھاتاہے ۔ جذبات سے بھر ے ڈرائیلاگز پر منحصر اس ڈرامے نے سوشل میڈیاصارفین کو حیرت میں مبتلا کر رکھاہے ۔یہاں پر یہ امر قابل ذکر ہے کہ پٹھان قوم محبت کرنے والے ، بے حساب بھروسہ اور یقین رکھنے والے لوگ ہیں جبکہ ان جیسا مہمان نواز اور وفادار دوست دنیا میں کوئی اور ہو نہیں سکتا ۔تاہم وزیرعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے بھی اس ڈرامے کے کلپ کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا اور لکھا کہ ” یہ بہت سے درجوں پر ہتک آمیز اور ہیجان انگیز ہےریحام خان کی اس پوسٹ پر ایک صارف نے ان سے سوال کیا کہ ” ریحام خان بتایئے آپ اتنی پڑھی لکھی قابل سمجھدار خاتون ہو کرکیسے دھوکہ کھا گئیں جبکہ آپ کا پروفیشن بھی ایسا تھا کے اپ جلدی پہچان کرتیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here